چست قوام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جائے۔ تین تار کا قوام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جائے۔ تین تار کا قوام۔